ذہنی معذور نوجوان کی خودکشی

   

حیدرآباد ۔ ایس آر نگر کے علاقہ میں ایک نوجوان کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ سائی گوتم جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا، خرابی صحت کے سبب گوتم ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا۔ ذہنی طور پر معذور گوتم کا علاج جاری تھا۔ اس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے خودکشی کرلی۔