رابرٹ موگابے کی آئندہ اتوار تدفین

   

Ferty9 Clinic

ہرارے۔8ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر زمبابوے رابرٹ موگابے توقع ہے کہ آئندہ اتوار کو دفن کئے جائینگے ۔ میڈیا کے بموجب سابق قائد جو بعد ازاں جنوبی افریقہ کے صدر بن گئے تھے اور 2017ء میں اپنے جبری استعفیٰ تک برسراقتدار رہے ۔ وہ سنگاپور میں جمعہ کے دن انتقال کرگئے ۔ اُن کی نعش چہارشنبہ کے دن وطن پہنچے گی اور اتوار کے دن انہیں دفن کیا جائے گا ۔ قصر صدارت کے ترجمان جارج ترمبا نے اس کا انکشاف کیا ۔