راجدھانی دہلی کے ہوائی معیار میں معمولی تبدیلی

   

Ferty9 Clinic

راجدھانی دہلی کے ہوائی معیار میں معمولی تبدیلی

نئی دہلی: راجدھانی دہلی کے فضائی الودگی کے معیار میں آج تبدیلی نظر آ رہی ہے، انڈیا گیٹ اور آس پاس کے علاقے میں اے کیو آئی کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ہوائی کی الودگی کی کمی پر دہلی کی عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، صبح چہل قدمی کےلیے نکلنے والے لوگوں نے اس چیز کے مکمل خاتمہ کےلیے موثر قدم اٹھانے پر بھی زور دیا۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ ویڈیو۔

YouTube video