راجستھان۔ہریانہ بارڈر پر کسانوں کا ہنگامہ

   

چندی گڑھ: شاہجہاں پور میں کسان مظاہرین نے پولیس کے ذریعہ لگائے گئے بیریکیڈ کو ناراضگی کے سبب اس وقت توڑ دیا جب وہ ہریانہ میں داخل ہونے میں ناکام ہوئے۔ راجستھان۔ہریانہ بارڈر پر بڑی تعداد میں کسان جمع تھے اور ہریانہ میں داخل ہونا چاہتے تھے لیکن پولیس بیریکیڈ کو دیکھ کر وہ برہم ہو گئے۔