راجستھان اسمبلی الیکشن72.64 فیصدووٹنگ

   

جئے پور :راجستھان اسمبلی انتخابات میں آخری اطلاعات تک72.64فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ۔بعض مقامات پر تشدد کے معمولی واقعات پیش آئے۔ 200 میں سے 199 حلقوں میں ووٹنگ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوئی۔ ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر دیگر چار ریاستوں میزرورم ‘ مدھیہ پردیش ‘ چھتیں گڑھ اور تلنگانہ کے ساتھ ہوگی۔ (رائے دہی کی ابتدائی خبر اندورنی صفحہ پر)۔