جئے پور :راجستھان کے سیکر میں آج رات 8.14 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ریکٹر اسکیل پر 3.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس زلزلہ میں کسی جانی و مالی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔اس واقعہ کے بعد عوام میں خوف و ہراس کا ماحول دیکھا گیا۔