راجستھان میں مدرسہ بورڈ کو ملی قانونی حیثیت، اسمبلی میں مدرسہ بورڈ ایکٹ کو ملی منظوری
جے پور: 25 آگست (سیاست نیوز)
راجستھان کی اسمبلی نے مدرسہ بورڈ ایکٹ جو منظوری دے دی ہے، اب راجستھان میں مدرسہ بورڈ کو ایک قانونی حیثیت مل گئی ہے، گذشتہ کئی برسوں سے بورڈ کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ مختلف گوشوں کی طرف سے کیا جا رہا تھا۔
واضح رہے کہ 2003 میں راجستھان میں مدرسہ بورڈ کا قیام عمل میں آیا تھا، راجستھان میں مدرسوں کی کل تعداد 3200 ہیں جن میں دو لاکھ سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں۔
اس معاملے میں مزید جاننے کےلیے دیکھیں خصوصی رپورٹ۔
