جے پور 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان میں 68 نئے کورونا مثبت مریض سامنے آنے کے ساتھ ہی منگل کے روز یہ تعداد بڑھ کر 4056 پہنچ گئی وہیں اس مہلک وائرس کے سبب 115 اموات ہوچکی ہیں۔