راجستھان کے مقامی چناؤ میں کانگریس کامیاب

   

Ferty9 Clinic

جئے پور ۔ 19 نومبر ۔( سیاست ڈاٹ کام ) برسراقتدار کانگریس نے گزشتہ ہفتے منعقدہ شہری مجالس مقامی کے انتخابات میں 961 وارڈس جیت لئے جبکہ اپوزیشن بی جے پی کے حصہ میں 737 مقامات آئے ہیں۔ آج معلنہ نتائج سے ظاہر ہوا کہ پارٹی نے 49 بلدی اداروں میں زیادہ تر جگے اپنا غلبہ قائم کیا جہاں ہفتہ کو انتخابات ہوئے تھے ۔ کانگریس نے گزشتہ ڈسمبر راجستھان میں برسراقتدار آنے کے بعد ریاست میں پہلی مرتبہ مقامی چناؤ میں کامیابی حاصل کی۔