راجکوٹ میں غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ نوجوان گرفتار

   

راجکوٹ: گجرات میں راج کوٹ تعلقہ علاقے میں جمعہ کو غیر قانون ہتھیاروں کے ساتھ ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر واوڑی انسٹی ٹیوٹ میں آجی ڈیم چوکڑی کے نزدیک مانڈا ڈونگر کے بھانو کمار یادو (22) کی تلاشی لی گئی ۔ جس میں اس کے قبضے سے 10 ہزار مالیت کا دیسی طمنچہ برآمد ہوا۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے ۔