راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کو ایوارڈ

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ حیدرآباد کو اے سی آئی ایس بلٹی اہنسمنٹ اکریڈیٹیشن لیول 2 کا ایوارڈ حاصل ہوا ۔ ایرپورٹس کونسل انٹرنیشنل کی جانب سے یہ ایوارڈ حاصل ہوا ۔ اس موقع پر کوہیر کدھیراون سی ای او جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ لمٹیڈ نے کہا کہ ہم ACI ایسیبلیٹی فریم ورک کو مزید آگے بڑھائیں گے اور معیارات قائم کریں گے ۔ غیر متزلزل لگن نے اس کامیابی کو ممکن بنایا ہے ۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم مسافروں کو بہتر سے بہتر سہولت فراہم کریں اور ساتھ ہی ان کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ ہماری اس کامیابی میں اسٹیک ہولڈرز وغیرہ کا تعاون رہا ۔ ان تمام کی کوششوں کی وجہ سے ہم کامیاب ہورہے ہیں ۔۔ ش m/b