راجیو گاندھی پر تنقید کیلئے ملک کبھی نریندر مودی کو معاف نہیں کرے گا: راج ٹھاکرے

,

   

ممبئی: مہارشٹرانونرمان سینا سربراہ راج ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی پر کئے گئے تنقید پر کہا کہ ملک کبھی مودی کو معاف نہیں کرے گا۔ واضح رہے کہ نریند رمودی نے راجیو گاندھی بھرشٹاچاری کی حیثیت سے مرے۔

اتوار کے روز اپنابیان جاری کرتے ہوئے راج ٹھاکرے نے کہا کہ مودی کا یہ تبصرہ راجیو گاندھی کے خلاف ہے اور اس کیلئے قوم کبھی انہیں (مودی) کو معاف نہیں کرے گی۔