راجیو گاندھی کی برسی ۔ یوتھ کانگریس کا بلڈ ڈونیشن کیمپ

   

سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی جمعہ کو برسی کے موقع پر انڈین یوتھ کانگریس کے زیراہتمام نئی دہلی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ کانگریس اور یو پی اے اقتدار کے دوران راجیو گاندھی کی برسی کے موقع پر مزید کئی سرکاری پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا تھا۔