راجیہ سبھا میں این آر آئی بل منظور

   

نئی دہلی ۔ 4مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا میں این آر آئی کا مسودہ قانون منظور کرلیا جسے مفرور ملزم قرار دیئے جانے والے عدالت میںچیلنج کرسکیں گے ، جیسا کہ بل کا مقصد ہے یقینی طور پر اگر پاسپورٹ منسوخ ہوچکا ہو تو اس قانون کو عدالت میں چیلنج کیا جاسکے گا ۔