راج بھون کا روایتی اوپن ہاؤز منسوخ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ راج بھون میں ہر سال یکم جنوری کو منعقد ہونے والے روایتی اوپن ہاوز کو اس سال کورونا وباء کے پیش نظر منسوخ کردیا گیا ہے۔یکم جنوری کو گورنر ڈاکٹر تملا سائی سوندرا راجن فون اِن پروگرام کے ذریعہ عوام سے نئے سال کی مبارکباد قبول کریں گی ۔ گورنر کو مبارکباد دینے کے خواہشمند یکم جنوری کو صبح 10 تا11 بجے کے درمیان040-23310521 پر ڈائیل کرسکتے ہیں۔