رافیل طیارے معاملت کا مختصر تقابلی جائزہ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : فرانسیسی کمپنی سے رافیل لڑاکا جیٹ طیاروں کی معاملت 2014 ء سے قبل یوپی اے دور حکومت میں طے ہوئی تھی جسے مودی حکومت نے 2015 ء کے اوائل میں کئی طرح سے تبدیل کردیا۔ اب تقریباً 5 سال بعد ہندوستان کو رافیل طیاروں کی پہلی کھیپ حاصل ہوچکی ہے۔ یو پی اے اور این ڈی اے کی معاملتوں کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو بعض انکشافات ایسے سامنے آئے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ مودی حکومت نے آخر کس وجہ سے پرانی معاملت میں تبدیلیاں کئے حالانکہ ہندوستان کو سراسر نقصان ہوا ہے۔ حسب ذیل میں چند کسوٹیوں پر نظر ڈالتے ہیں جس سے قارئین کو بخوبی اندازہ ہوجائے گا۔