راما گنڈم میں کوئلہ کے کانکن کی تلاش

   

Ferty9 Clinic

پداپلی۔/8 اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) راما گنڈم میں کوئلہ کی کان سے منگل سے لاپتہ ایک کانکن کوڈم سنجیو کی تلاش اور اس کو بچانے کی جدوجہد چہارشنبہ کی شام آخری اطلاعات ملنے تک جاری رہی۔ سنجیور اما گنڈم ریجن I کی گیارہویں انکلیوکان میں پمپ آپریٹر کے طور پر کام کررہا تھا اور پہلے شفٹ میں موٹر چلانے کیلئے پہنچا تھا جو منگل کو دوپہر 2:30 بجے آخری مرتبہ دیکھا گیا تھا۔