حیدرآباد 30مئی(یواین آئی) قبائلی عوام کو تحفظات 10 فیصد کرنے کے مطالبہ پر چیف منسٹر کیمپ آفس کے محاصرہ کی اپیل پر آرایس کے برطرف لیڈر و سابق ایم ایل سی راملونائیک کو گھر پر نظربند کر دیا گیا ۔قیامگاہ کے قریب پولیس کی بڑی تعداد متعین کردی گئی تھی ۔