رام بندھ میں زمین کھسکنے کے واقعات

   

بنیہال (جموں و کشمیر)17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک 33 سالہ شخص ہلاک اور دیگر 4 زخمی ہوگئے جبکہ ایک دور افتادہ دیہات میں ضلع رام بندھ ریاست جموں و کشمیر میں پیش آیا۔ مزدوروں کا ایک گروپ پیدل بنیہال سے گزر رہا تھا جبکہ کفری ماہو روڈ پر آر مارگ کے قریب آج صبح زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا۔