رام جنم بھومی کا دورہ کرنے والے مودی پہلے وزیراعظم

,

   

Ferty9 Clinic

٭ وزیراعظم نریندر مودی چہارشنبہ کو ملک کے پہلے ایسے وزیراعظم بن گئے جنہوں نے ایودھیا میں متنازعہ رام جنم بھومی کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے جنم بھومی کے مقام پر رام للا کے پاس بھومی پوچن انجام دیا۔ بھومی پوجن سے پہلے انہوں نے ہنومان گڑھی میں بھی پوجا کی ۔