رام رحیم پیرول کا فیصلہ ملتوی

   

چندی گڑھ ۔ 25 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر ہریانہ منوہر لال ٹھکر نے کہا کہ ڈیرہ کے صدر رام رحیم سنگھ کی پیرول پر رہائی کا فیصلہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ ریاست کے مفاد کے مطابق کیا جائے گا۔