٭ چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز کیلئے بھومی پوجا کورونا وائرس وباء کے پیش نظر ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کی جاسکتی ہے ۔ یہ خوشی کا موقع ہے جس میں لاکھوں افراد شرکت کرنے کے خواہشمند ہے ۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ ایودھیا جاسکتے ہیں لیکن رام بھکتوں کا کیا ہوگا ۔