٭ ایودھیا کے رام مندر ٹرسٹ شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر کے چمپت رائے نے دہلی کے متوطن ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرایا ہے ۔ اس شخص پر فراڈ ویب سائیٹ بناتے ہوئے ٹرسٹ کی طرف سے عطیات وصول کرنے کا الزام ہے ۔ ایف آئی آر میں بیان کیا گیا کہ ویب سائیٹ
rammandirayodya.in
کے ذریعہ عطیات جمع کئے گئے ۔ یہ بوگس ادارہ ہے جس نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی کھول رکھا ہے ۔ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ویب سائیٹ کو ڈیولپ کرنے کیلئے عطیات حاصل کررہا ہے ۔