ایودھیا: شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایودھیا میں3 یا 5 اگست کو زبردست رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کی دعوت دی ہے ۔ ٹرسٹ کے ترجمان نے ہفتہ کو کہا کہ دونوں تواریخ کو اچھا مہورت ہے ۔ وزیراعظم نے یہ ٹرسٹ 5 فروری کو تشکیل دیا تھا ۔۔