رام مندر کی تعمیر معطل

   

ایودھیا ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہند ۔ چین سرحدی تعطل کے درمیان رام مندر ٹرسٹ نے ایودھیا میں مندر کی تعمیر شروع کرنے کا اپنا منصوبہ روک دیا ہے۔ ایک بیان میںٹرسٹ نے کہا کہ ہند ۔ چین سرحد کی صورتحال سنگین ہے اور ملک کا دفاع کرنا زیادہ اہم ہے۔