رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات کے دوران چراغ پاسوان گرپڑے

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔ رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات کے دوران ان کے فرزند چراغ پاسوان غش کھاکر گرگئے۔ ان پر بے ہوشی طاری تھی۔ ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ چراغ پاسوان اپنے والد کی چتا کو آگ دکھانے کے بعد بے ہوش ہوکر گرپڑے۔ ان کے رشتے کے بھائیوں نے انہیں اٹھانے کی کوشش کی۔ وہ والد کے غم سے نڈھال دکھائی دے رہے تھے۔ رام ولاس پاسوان کا جمعرات کو دہلی کے دواخانے میں انتقال ہوا تھا۔