نوئیڈا : ایک شخص متوطن بلند شہر سلیش کمار شرما نے پیر کے دن مبینہ طور پر ٹریفک ہیڈکانسٹیبل کنور پال سنگھ کو تھپڑ مارا اور اس کی دو انگلیاں کتر دیں کیونکہ اس نے شرماکو رانگ سائیڈ موٹرسائیکل ڈرائیونگ پر روکا تھا۔ ہیڈ کانسٹیبل درد سے چلایا اور اپنے ساتھیوں کو مدد کیلئے پکارا۔
اعظم خان کے خلاف مقدمے
نئی دہلی ۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ سی بی آئی نے رکن اسمبلی اعظم خان کے خلاف غیرقانونی نقد رقم کی منتقلی اور اراضی پر غیرقانونی قبضوں کے الزام میں مقدمات درج کئے ہیں۔