راگھون کی انگلش سے ہمیشہ ڈر لگتا تھا :کپل

   

نئی دہلی ۔ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے یہ انکشاف کیا ہے کہ جن سابق کپتانوں کے ساتھ انہوں نے کرکٹ کھیلی ہے ان میںسرینواس وینکٹ راگھون سے وہ زیادہ خائف رہتے تھے۔کپل دیو کے بموجب راگھون سے ڈرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ انگریزی میں گفتگو کرتے تھے اور دوسرا وہ بہت غصہ کرتے تھے۔وہ امپائربھی ہوتے تو بولر کو ڈراتے تھے۔