راہداری پر سیکل چلانا میرا غلط فیصلہ تھا :وزیراعظم برطانیہ

   

لندن ۔ /8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن نے آج کہا کہ میرا یہ خیال احمقانہ اور بچکانہ تھا کہ میں نے راہداری پر سیکلنگ کرتے ہوئے قانون شکنی کی تھی اور اس کا اعتراف کرنا بھی احمقانہ تھا ۔ میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں راہداری پر سیکل چلانے والے افراد کے فیصلہ کو سختی سے کس طرح مسترد کرتا ہوں ۔ کیونکہ میرا فیصلہ غلط تھا اور میں نے اس تعلق سے غلط محسوس کیا ۔