راہل گاندھی نے ملازمت کے لئے مودی سرکار کو بنایا نشانہ، کہا- نوجوانوں کو دی جارہی ہے سزا

   

Ferty9 Clinic

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں بے روزگاری میں اضافے کو لیکر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ حکومت تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سزا دے رہی ہے۔ راہل گاندھی نے بدھ کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ، ‘تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگاری کا سامنا کر رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ہندوستانی حکومت انہیں حقیقی ڈگری ہونے کی وجہ سے سزا دے رہی ہے۔