راہول دیو پاکستان ایرفورس میں شامل پہلا ہندو

,

   

٭٭ پاکستانی نوجوان راہول دیو پی اے ایف (پاکستان ایرفورس) میں شامل ہونے والے پہلے ہندو بن گئے ۔ انہیں جنرل بیوٹی پائیلٹ آفیسر کا عہدہ دیا گیا ہے ۔ راہول کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع تھارپرکر سے ہے ۔ راہول کی قطعی عمر معلوم نہ ہوسکی لیکن پی اے ایف میں اس سطح پر شامل ہونے والے نئے ریکروٹس کی عمر 20 سال کے آس پاس ہوتی ہے ۔ راہول کی پی اے ایف میں شمولیت پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ عمدہ سلوک کی ایک اور مثال ہے ۔