راہول کو صدر کانگریس کی حیثیت سے واپس ہونا چاہئیے :سلمان خورشید

   

نئی دہلی ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر سلمان خورشید نے کہا کہ راہول گاندھی کو صدر پارٹی کی حیثیت سے واپس ہونا چاہئیے ۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ لوگ کسی علم کے بغیر بیان بازی کرتے ہیں ۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کی حکمت عملی پر لب کشائی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس لوک سبھا انتخابات 2019 ء میں اپنی شکست کا جائزہ لینے سے قاصر ہیں کیونکہ راہول گاندھی نے پارٹی صدارت چھوڑدی تھی ۔