راہول کی امیدواری والے حلقہ وایاناڈ میں بھاری پولنگ

   

Ferty9 Clinic

وایاناڈ (کیرلا)۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)صدر کانگریس راہول گاندھی کی امیدواری کے سبب اہمیت اختیار کرنے والے لوک سبھا حلقہ وایاناڈ میں آج 76.21 فیصد پولنگ ہوئی جو 2014ء (73.2%) کے مقابل 3 فیصد زیادہ ہے۔