راہول کی چیف منسٹر وجین سے ملاقات

   

تھرواننتاپورم ۔ یکم اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے چیف منسٹر کیرالا ٹی وجین سے منگل کو نئی دہلی میں ملاقات کی اور اُنھیں ویاناڈ کے لوگوں کو درپیش مشکلات سے واقف کروایا۔ کرناٹک کے باندی پور ٹائیگر ریزرو سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر رات کا کرفیو لاگو ہے۔