راہول گاندھی کا طلبہ سے خطاب سیاست ٹی وی پر آج خصوصی پروگرام

   

حیدرآباد۔/13 مارچ، ( سیاست نیوز) سیاست ٹی وی کی جانب سے ناظرین کی پسند اور معلومات کو ملحوظ رکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے مختلف پروگرامس نشر کئے جارہے ہیں۔ کانگریس کے قومی صدر راہول گاندھی نے چینائی کے سیٹلا میرس کالج میں طلبہ سے جو خطاب کیا ہے اس کی مکمل تقریر اور طلبہ کے سوالات پر مشتمل پروگرام سیاست ٹیلی ویژن پر 14 مارچ بروز جمعرات سہ پہر3 بجے نشر کیا جائیگا۔