نئی دہلی: سینئر بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست داخل کی ہے کہ مرکزی وزارتِ داخلہ کو راہول گاندھی کی ہندوستانی شہریت منسوخ کرنے کی ہدایت دی جائے، کیونکہ کانگریس قائد نے خود کو برطانوی شہری قرار دیا ہے۔