راہول گاندھی کے صدر کانگریس برقرار رہنے کارکن کی خودکشی کی دھمکی

   

نئی دہلی۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی کانگریس کی صدارت سے استعفے پر اٹل ہیں، تاہم کانگریس کانگریس حمید خان نے انہیں دھمکی دی ہے کہ اگر وہ اپنا فیصلہ تبدیل نہ کریں تو وہ خودکشی کرلے گا۔