رجب طیب اردغان مجیب بارشہو تقریب میں شرکت کریں گے

   

Ferty9 Clinic

ڈھاکہ : صدر ترکی رجب طیب اردغان بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے جہاں وہ مجیب بارشہو تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب 17 مارچ 2021ء میں منعقد ہونے والی ہے۔ صدر اردغان نے بنگلہ دیش کا دورہ کرنے وزیراعظم شیخ حسینہ کی دعوت کو قبول کیا ہے۔ سرکاری طور پر توثیق کی گئی ہے کہ اگر اردغان کورونا کے باعث شرکت نہ کرسکیں تو وہ اس تقریب میں ورچیول حصہ لے لیں گے۔