دہرہ دون ۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی ایک جلسہ عام سے شہر رودرا پور میں ادھم سنگھ نگر ضلع میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور بی جے پی کی انتخابی مہم میں رفتار پیدا کریں گے۔ اتراکھنڈ میں رائے دہی 11 اپریل کو مقرر ہے۔