رفیق حریری کے حملہ آور کو عمر قید

   

بیروت: نیدر لینڈ میں قائم اقوام متحدہ کے ٹریبونل نے لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے قتل میں ملوث حزب اللہ کے ایک رکن عمر قید کی سزا سنائی ہے۔2005 میں بم دھماکے کے ملزم 57 سالہ سلیم ایاش کیلئے پراسیکیوشن نے عمر قید کی سزا کا مطالبہ کیا تھا۔نیدرلینڈ میں قائم خصوصی ٹریبونل کے جج ڈیوڈ ری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرائل چیمبر مطمئن ہے۔