رقمی تغلب ‘ بینک کیاشئیر پر مقدمہ

   

مچھلی پٹنم 4 جون ( پی ٹی آئی ) اے پی کے کرشنا ضلع میں ایک بینک کیاشئیر پر 1.56 کروڑ روپئے کے رقمی تغلب پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ چیف مینیجر کی شکایت پر کیاشئیر کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اس شخص نے بینک ریکارڈز کو خلط ملط کیا اور جعلی دستخط کے ذریعہ یہ جرم کیا ہے ۔