رقمی تنازعہ پر اغواء کی پولیس میں شکایت

   

مٹ پلی /18 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رقمی معاملہ تنازعہ کی صورت میں ایک شخص کے اغواء پر پولیس میں شکایت درج ایس آئی شیام راج کے بموجب 17 جنوری 3 بجے وقت اندرا نگر کالونی پوشیا گوڑی کے احاطہ میں کوٹارامکا اور راجیا پر اسی مقام کے دھیا وامینا ایلما سمیا کوٹا درگیا ، کوٹا استاری اور دھیانامینا راجیا نے کوٹا رامکا اور راجیا کے مکان پر اچانک حملہ آور ہوئے اور مکان کے اندر داخلہوکر سامان کو منتشر کرکے نقصان پہونچائے اور رقمی معاملہ تنازہ پر کوٹارامکا کے شوہر راجیا کو زبردستی ویان میں لے کر فرار اختیار کئے ۔