رمضان میں مسلم ملازمین کو ایک گھنٹہ قبل جانے کی اجازت

   

حیدرآباد۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) حکومت نے مسلم سرکاری ملازمین اور اساتذہ کو رمضان کے دوران ایک گھنٹہ قبل دفاتر اور اسکولس سے جانے کی اجازت دی ہے۔ سکریٹری اقلیتی بہبود احمد ندیم نے اس سلسلہ میں آج میمو جاری کیا۔ ر