’ رمضان گھر کی رونق سیل ‘ درپن فرنشنگس کی پیشکش

   

حیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ) : رمضان المبارک کے آغاز کے پیش نظر درپن فرنشنگس کی جانب سے ’رمضان گھر کی رونق سیل ‘ رکھا گیا ہے ۔ درپن فرنشنگس کی جانب سے یہ رمضان کا تحفہ ہے ۔ صوفے کے کپڑے پر 50 فیصد چھوٹ ، پردے کے کپڑوں پر 50 فیصد چھوٹ کے علاوہ ایک خریدیں اور 2 تکیے مفت پائیں اور ایک خریدیں 1 بیڈ شیٹ مفت حاصل کریں ۔ منتخب اسٹاکس ، بہترین قیمتیں گاہکوں کے لیے دستیاب ہیں ۔ جڑواں شہر ، عابڈز ، سکندرآباد میں درپن فرنشنگس کے اسٹورس پر تشریف لاکر رمضان کی خریداری کے ساتھ بہترین پیشکشوں سے استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔۔