سابق چیف منسٹر چھتیس گڑھ رمن سنگھ کے بیٹے ابھیشک سنگھ، راج نند گاؤں کے سابق میئر مدھوسدن یادو اور 18 دیگر کے خلاف چٹ فنڈ اسکام میں اُن کے مبینہ رول پر پولیس نے جمعرات کو پانچ ایف آئی آر درج کئے ہیں۔ ابھیشک نے اسے کانگریس حکومت کا انتقام بتایا۔