روسی آتش فشاں کی وجہ سے قرمذی طلوع آفتاب و غروب آفتاب

   

Ferty9 Clinic

* ماسکو ایک دور افتادہ روسی آتش فشاں رائے کوک کے جون میں پھٹ پڑنے سے جو مبینہ طور پر حالیہ طلوع آفتاب اور غروب آفتاب قرمذی رنگ کا ہونے کی وجہ ہے جو شمالی نصف کرہ ارض میں دیکھے جارہے ہیں۔ آتش فشاں نے سلفرڈائی آکسائیڈ فضاء میں پھیلا دیا تھا جس کے نتیجہ میں ننھے زراعت ایروسولز دھوپ میں پھیل گئے تھے جس کی وجہ سے آسمان قرمذی نظر آتا تھا ۔

ماہی گیر نے ڈائینوسار جیسی مچھلی ناروے کے ساحل پر پکڑی
* ناروے : مچھلی کی ایک تصویر جس کی بڑی بڑی آنکھیں ہیں، ناروے کے ساحل پر 19 سالہ ماہی گیر گائیڈ برائے ماہی گیری کمپنی آسکر لونڈاہی کی تصویر مچھلی کے ساتھ جو ڈائینو سار سے ملتی جلتی ہے ، وائرل ہوگئی۔ اس کے بموجب اس نے اس قسم کی مچھلی قبل ازیں کبھی نہیں دیکھی تھی۔