روس کے وزیر دفاع سرجی شوئی گو نے دعویٰ کیا ہیکہ بالٹک سی پر دو سکھوئی Su-27 لڑاکا جیٹ طیاروں نے ایک نیٹو F-18 جیٹ کو فضائی حدود کی خلاف ورزی پر فراری پر مجبور کیا۔