سائبیریا۔/26اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک روسی سپاہی نے سائیبریا میں واقع فوجی اڈے پر جمعہ کو اپنے ہی ایک ساتھی سپاہی نے اپنے ہی ساتھی 8 سپاہیوں کو ہلاک اور دیگر دو کو زخمی کردیا۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’’ اس سپاہی کی یہ حرکات محض نفسیاتی ہیجان اور اس کے شخصی حالات زندگی کا نتیجہ ہوسکتے ہیں لیکن اس کی فوجی خدمات سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔‘‘ اس سپاہی کو رامیل شمسوت دیمو کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔