روس اور بیلاروس کے درمیان نئے اقتصادی معاہدے

   

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے بیلاروسی ہم منصب لوکاشینکو نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات پر اتفاق کیا ہے۔ ماسکو میں ملاقات کے بعد صدر پوٹن نے کہا کہ روس اور بیلاروس مستقبل میں ’مائکرو اکنامک پالیسی‘ کے تحت متحد ہوں گے۔