روس سے کئی سفارتکار ملک بدر

   

Ferty9 Clinic

ماسکو: روس کی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز متعدد یورپی ممالک کے سفارت کاروں کو ایک ہفتے کے دوران ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ ان میں سلوواکیہ کے تین ، لتھوانیا کے دو اور ایسٹونیا اور لاتویا کیایک ایک سفارتکار شامل ہیں۔ ان ممالک نے حال ہی میں روسی سفارتکاروں کو اپنے اپنے ممالک سے نکال دیا تھا۔ روس نے یہ جوابی کارروائی کی ہے۔ روسی صدر پوتن نے ’غیر دوست ممالک‘ کو بلیک لسٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔